the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
خوراک اور صارفین امور کے مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے آج کہا کہ خوردنی اشیاء کی قیمتیں بالکل قابو میں ہیں اور گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ تر ضروری خوردنی اشیاءکی قیمتوں میں کمی آئی ہیں۔مسٹر پاسوان نے آج یہاں مودی حکومت کے تین سالہ



مدت کے دوران اپنی وزارت کی حصولیابیوں کے بارے میں نامہ نگاروں کو بریف کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ گزشتہ سال کے مقابلے دالوں کی مختلف اقسام کی قیمتوں میں کمی آئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ گندم، چاول اور تیل کے دام بھی کنٹرول میں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.